ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ نے پی ایم جی ایس وائی منصوبوں کا جائزہ لیا - ڈاک بنگلو اننت ناگ

مٹینگ میں بتایا گیا پی ایم جی ایس وائی کے تحت منظور شدہ 242 اسکیموں میں سے 181 اسکیمیں مکمل ہوچکی ہیں۔

ڈی سی اننت ناگ نے پی ایم جی ایس وائی منصوبوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ترقیاتی کمشز نے پی ایم جی ایس وائی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔
ڈاک بنگلو اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر اننت ناگ کے کے سدھا نے آج اننت ناگ ضلع میں چل رہے پی ایم جی ایس وائی پروجیکٹس کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک مٹینگ منعقد کی۔

ڈی سی اننت ناگ نے پی ایم جی ایس وائی منصوبوں کا جائزہ لیا
مٹینگ میں پی ایم جی ایس وائی اننت ناگ اور کولگام کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ 15 ستمبر 2020 تک تمام سڑکوں پر چل رہے کام مکمل کر نے کی بھرپور کوشش کریں۔مٹینگ میں بتایا گیا پی ایم جی ایس وائی کے تحت منظور شدہ 242 اسکیموں میں سے 181 اسکیمیں مکمل ہوچکی ہیں۔اننت ناگ میں 135 کلومیٹر کے ہدف کے مقابلہ میں 76 کلومیٹر سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔میٹنگ کی صدارت ڈی سی اننت ناگ نے کی انکے علاوہ اے ڈی سی گلزار احمد بھٹ، جے ڈی پلاننگ، ایکسن پی ایم جی ایس وائی اننت ناگ / کولگام نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.