ETV Bharat / state

اننت ناگ میں انہدامی مہم کا آغاز

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میونسپل کونسل نے غیر قانونی تجاوزات و تعمیرات کو منہدم کرنے کی غرض سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔

اننت ناگ میں انہدامی مہم کا آغاز
اننت ناگ میں انہدامی مہم کا آغاز
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 9:11 PM IST

تفصیلات کے مطابق میونسپل کونسل کی جانب سے تجاوزات و تعمیرات کو منہدم کرنے کی غرض سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ جسکے تحت گزشتہ دن سے کئ مقامات پر غیر قانونی طور پر اور بلا اجازت تعمیر کی جا رہی کچھ عمارتوں کو منہدم کیا گیا۔

اننت ناگ میں انہدامی مہم کا آغاز

کونسل کے سی ای او سید یاسر کی قیادت میں جاری اس مہم کے دوران کئی لوگوں کو نوٹس بھی اجراء کۓ گئے ہیں۔

اس موقع پر سید یاسر نے کہا کہ آنے والے وقت میں اس مہم میں مزید تیزی لائی جاۓ گی۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سیاستدانوں کی جانب سے اسطرح کی غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کو دفاع کرنے کی کوشش کی جا رہی جسکا انتظامیہ نے سنگین نوٹس لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: سینیئر ڈاکٹرز کووڈ ڈیوٹی دینے سے انکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.