ETV Bharat / state

ڈی سی نے مختلف منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا - کاغذی کاروائی و دیگر لوازمات

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ انشل گرگ نے ڈی سی دفتر اننت ناگ میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی، اس دوران بڑے ترقیاتی منصوبوں اور پی ایم ڈی پی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔

ڈی سی نے مختلف منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 8:30 PM IST

اجلاس میں محکمہ جل شکتی، آر اینڈ بی، پی ایم جی ایس وائی، جے کے پی سی سی، پاور پروجیکٹس، سیاحت، جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل، صحت اور دیگر شعبوں سے جڑے زیر تعمیر اور تعطل کا شکار ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی سی نے مختلف منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

متعلقہ افسران نے ڈی سی کو اس بات سے آگاہ کیا کہ کاغذی کاروائی و دیگر لوازمات پورا نہ ہونے کی وجہ سے کئی منصوبوں کا تعمیری کام رک گیا ہے۔

مزید پڑھیں: دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ ضروری لوازمات کو مکمل کرکے تمام ترقیاتی کاموں میں تیزی لائیں اور مقررہ مدت کے اندر تمام منصوبوں کو مکمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.