ETV Bharat / state

اننت ناگ: ڈی ڈی سی ممبر ثمینہ حسین نے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈی ڈی سی ممبر ثمینہ حسین نے اچھہ بل کے مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ کرتے ہوئے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی ممبر ثمینہ حسین نے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 5:27 PM IST

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں بلاک اچھہ بل کی ڈی ڈی سی ممبر ثمینہ حسین نے بلاک کے مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ ایڈووکیٹ ہاشم حسین بھی موجود تھے۔ اس دوران انہوں نے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی ممبر ثمینہ حسین نے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈی ڈی سی نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اچھہ بل اور فوڈ اینڈ سپلائیز کے دفتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ موسم سرما کے لیے معقول انتظامات کریں تاکہ لوگوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: نوٹ بندی کے پانچ برس بعد کیا بدلا؟ Demonetisation

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اچھہ بل میں عوام کو کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، خاص کر سردی کے موسم میں اکثر بچے اور خواتین بیمار ہوجاتی ہیں، اس لئے ہسپتالوں میں معقول انتظامات ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.