ETV Bharat / state

ہمارے خلاف گینگ بنائی گئی ہے: شہنواز حسین - DDC election

شہنواز حسین نے کہا کہ بی جے پی بہت بڑی طاقت ہے اسی لیے سب لوگوں نے ہمارے خلاف اکھٹے ہو کر گینگ بنائی ہے۔

بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین
بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 9:03 PM IST

مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین نے کہا کہ بی جے پی عسکریت پسندوں سے ڈرنے والی نہیں ہے۔ اگر بی جے پی عسکریت پسندوں سے ڈرتی تو چناوی مہم میں اتنے لوگ ان کے ساتھ شامل نہیں ہوتے۔

بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین

انہوں نے کہا کہ ریاست میں عسکریت پسندی کا خاتمہ کیا جائے گا اور عسکریت پسندی کا صفایا آخری دم تک جاری رہے گا۔

شاہنواز نے کہا کہ بی جے پی اپنے دم پر انتخابات لڑ رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں وہ کنول کا پھول کھلانے میں کامیاب ہونگے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: پانچویں مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان

ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے والے دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کو انتخابی مہم نہ چلانے دینے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شہنواز حسین نے کہا کہ کسی بھی امیدوار کو اپنی چناوی مہم سے روکا نہیں جا رہا ہے اور ہر پارٹی کے امیدوار کو چناوی مہم آزادانہ طور چلانے کا حق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.