ETV Bharat / state

Borewell Construction عشمقام میں بورویل تعمیر کا کام شروع - کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹ تقسیم

ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ محمد یوسف گورسی نے آج لکڑی پورہ عشمقام علاقے میں دو بور کنویں کی کھدائی کے کام کا افتتاح کیا۔DDC chairman Anantnag kick starts two borewell In Aishmuqam

محمد یوسف گورسی
محمد یوسف گورسی
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 8:11 PM IST

عشمقام: ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ محمد یوسف گورسی نے آج جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے لکڑی پورہ عشمقام علاقے میں دو بور کنویں کی کھدائی کے کام کا افتتاح کیا۔Construction Of Borewells In Aishmuqam
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرمین محمد یوسف گورسی نے کہا ہے کہ بور ویل کی کھدائی کیپیکس بجٹ کے تحت کی جائے گی اور یہ پانچ ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ بور ویل کو مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد علاقہ کے لوگ پینے کے پانی کی عدم دستیابی دور ہو جائے گی۔

عشمقام میں بورویل تعمیر کا کام شروع
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے اور حکومت کشمیر کے لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: JK Bank New Branch in Kapran Verinag پہاڑی علاقہ کپرن میں جموں کشمیر بنک کی شاخ کا افتتاح

گورسی نے کہا کہ اننت ناگ ضلع کے دیہی اور دوردراز علاقوں کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی مناسب سہولیات سمیت بہتر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ڈی ڈی سی چیئرمین نے بعد میں نوجوانوں میں کرکٹ کیٹ تقسیم کیے اور انہیں برے کاموں سے باز رہنے کی اپیل کی۔Cricket kits Distributed in Aishmuqam

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تاکہ وہ سماج میں پھیلی بری کاموں سے باز رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.