ETV Bharat / state

اننت ناگ: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز اور ریڈزونز کا دورہ - مثبت کیسز

کے کے سدھا نے گزشتہ روز ترقیاتی کمشنر برائے ضلع اننت ناگ کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد ان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اننت ناگ: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز اور ریڈزونز کا تفصیلی دورہ

author img

By

Published : May 29, 2020, 1:54 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے کے سدھا نے ضلع اننت ناگ کے ریڈ زونز اور قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا۔

کے کے سدھا نے گزشتہ روز ترقیاتی کمشنر برائے ضلع اننت ناگ کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد ان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اننت ناگ: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز اور ریڈزونز کا تفصیلی دورہ
اپنے دورہ کے دوران انہوں نے نوگام، شانگس، تیلونی و دیگر کئی ریڈ زون علاقوں کے ساتھ ساتھ، سالیہ اور آکورہ میں قائم قرنطینہ مراکز کا بھی دورہ کیا، جس دوران انہوں نے وہاں پر در کار ضروری سہولیات و دیگر کام کاج کا جائزہ لیا۔انہوں نے تمام نوڈل افسران کو ہدایت دی کہ وہ قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے افراد کو ہر ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ وہیں ریڈ زونز میں مکمل لاک ڈاون کو نافذ کرنے کے اقدامات اٹھائیں۔ان کے ہمراہ قرنطینہ مراکز کے نوڈل افسران و دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.