ETV Bharat / state

اننت ناگ: سبھی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے کا حکم جاری - ڈپٹی کمشنر اننت ناگ

ڈی سی اننت ناگ نے ضلع میں سبھی سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرانے کے لئے حکمنامہ جاری کیا ہے۔

اننت ناگ: سبھی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے کا حکم جاری

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 5:59 PM IST

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ضلع بھر کی سبھی سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرانے سے متعلق جمعہ کو ایک حکمنامہ جاری کیا۔

اس سلسلہ میں تمام ضلعی، سیکٹورل، تحصیل اور بلاک سطح کے افسران کو حکمنامہ پر عمل کرنے اور 15 روز کے اندر تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جانے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اننت ناگ: سبھی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے کا حکم جاری
ڈی سی اننت ناگ نے سبھی سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرانے کے لئے حکمنامہ جاری کیا

ضلع افسران کو اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی پیشرفت کے بارے میں بھی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.