ETV Bharat / state

Cultural Program in Bijbehara: بجبہاڑہ کے سرکاری اسکول میں ثقافتی پروگرام - اننت ناگ کے اسکولوں میں ثقافتی پروگرام منعقد

بجبہاڑہ کے گورنمنٹ اسکول میں ڈپارٹمنٹ آف انفارمیشن کی جانب سے رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا Cultural Program in Government School Bijbehara۔

Cultural Program in Bijbehara
Cultural Program in Bijbehara
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 3:39 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول میں ڈپارٹمنٹ آف انفارمیشن کی جانب سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف ثقافتی پروگرام پیش کے گئے۔

اس موقع پر مقررین نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوڈ گائیڈ لائن کی احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا رہیں cultural program in government schools of Bijbehara۔

ویڈیو دیکھیے۔
اس موقع پر کالج کے پرنسپل نسرینا اختر نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات کا انعقاد بہت ضروری ہے، کیونکہ اس سے نہ صرف بچوں کی تفریح ہوتی ہے بلکہ یہ پروگرام روایتی کشمیری ثقافت اور یہچان کو برقرار رکھنے کا ذریعہ بھی ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ تین سال سے شعبہ تعلیم کو کافی نقصان پہنچا ہے، لیکن تین سال بعد درس و تدریس کا عمل بحال ہوا ہے، جو کہ کافی اچھا ہے، اور ہم دھیرے دھیرے کوشش کر رہے ہیں کہ طلبا کا رحجان تعلیم کی طرف بڑھ جائے۔'

مزید پڑھیں:

  • Villagers in Shalgam Demand School Upgrade: محکمۂ تعلیم کی لاپرواہی کے سبب بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات

واضح رہے کہ محکمہ انفارمیشن کی جانب سے گذشتہ کئی روز سے مختلف سرکاری اسکولوں میں اس طریقے کے پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ بچوں میں تعلیم کے تئیں دلچسپی پیدا کی جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.