ETV Bharat / state

گرینیڈ حملے میں 2 سی آر پی ایف جوان زخمی - کشمیر میں عسکری سرگرمیاں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لال چوک علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سی آر پی ایف اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Sep 9, 2020, 9:46 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے لال چوک میں عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام 7 بجکر 45 منٹ پر سیکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں 2 سی آر پی ایف جوان زخمی ہو گئے۔

گرینیڈ حملے میں 2 سی آر پی ایف جوان زخمی

انہوں نے بتایا کہ سی آر پی ایف جوان معمولی زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں نزدیکی ہسپتال داخل کرایا گیا گیا۔

زخمی شدہ اہلکاروں کی شناخت ریاست ہریانہ کے رہنے والے کانسٹیبل چندر پال اور اترپردیش کے ہیڈ کانسٹیبل سنیل کمار کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثناء حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے پورے علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کاوائی شروع کی ہے۔

پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری

Last Updated : Sep 9, 2020, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.