ETV Bharat / state

کورونا وائرس: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری

میونسپل کمیٹی اچھہ بل کی جانب سے ریڈ زون اور بفر زون علاقوں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کرنے کا کام جاری ہے۔

کورونا وائرس: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری
کورونا وائرس: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری
author img

By

Published : May 20, 2020, 3:46 PM IST

ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے میں حالیہ ایام میں کورونا کے متعدد مثبت کیس سامنے آنے کے بعد میونسپل کمیٹی اچھہ بل نے علاقے میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کی مہم تیز کر دی ہے۔

کورونا وائرس: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری

جن علاقوں میں جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے، ان میں، شانگس، نوگام، پشرو، کللو، اگجہ بالن اور سومبرنہ شامل ہیں، یہ اسپرے ان علاقوں میں روز کیا جا رہا ہے کیونکہ بڑھتے مثبت کیسز کے باعث یہ گاؤں ریڈ زون کے زمرے میں شامل کیے گئے ہیں۔

اس موقعے پر میونسپل کونسل کے ایگزیکٹو آفسر حاجی عبدالمجید کا کہنا تھا کہ ’’لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کا پوری طرح نفاذ کرنے کے بعد ہی کورونا کے پھیلائو کو کم کرنے کی امید کی جا سکتی ہے۔ اور لوگوں کے تعاون سے جلد ہی پورے علاقے کو کووڈ فری بنانے کی کوشش کریں گے۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.