ETV Bharat / state

BJP Held One Day Workers Convention اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے کنونشن منعقد

جموں کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ جمہوری حکومت کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا،اس لئے بی جے پی بھی جموں کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے حق میں ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات سازگار ہو رہے ہیں، اب وادی میں ہڑتال یا سنگ باری کے واقعات رونما نہیں ہوتے۔BJP Held One Day Workers Convention at Anantnag

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 7:45 AM IST

کنونشن منعقد
کنونشن منعقد

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا،اس اجلاس سے پارٹی سے وابستہ سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی،اس موقع پر جموں کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے دفعہ 370 اور 35 کے خاتمہ کو جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے سود مند قرار دیا اور کہا کہ اس سے خاندانی راج کا خاتمہ ممکن ہو سکا ۔BJP Held One Day Workers Convention at Anantnag

کنونشن منعقد

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری حکومت کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا، اس لئے بی جے پی بھی جموں کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے حق میں ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات سازگار ہو رہے ہیں، اب وادی میں ہڑتال یا سنگ باری کے واقعات رونما نہیں ہوتے،بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے موقف پر کام کر رہی ہے، اور ہم اس بات پر پابند عہد ہیں کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس اج خطہ میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

مذکورہ اجلاس سے پارٹی کے رہنما لطیف احمد خان سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا، کارکنوں سے بی جے پی کو مزید مستحکم بنانے کےلیے کلیدی رول ادا کرنے کی اپیل کی گئی۔
مزید پڑھیں:Vikar Rasool on BJP: بی جے پی نے بربادی کے سوا کچھ نہیں کیا، کانگریس رہنما

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.