ETV Bharat / state

کوکر ناگ میں بادل پھٹنے سے ایک درجن مویشی ہلاک، متعدد لاپتہ

متاثرین نے حکومت سے معاوضے کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے نقصان کی کسی حد تک بھر پائی ہوسکے۔

کوکر ناگ میں بادل پھٹنے سے ایک درجن مویشی ہلاک، متعدد لاپتہ
کوکر ناگ میں بادل پھٹنے سے ایک درجن مویشی ہلاک، متعدد لاپتہ
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 3:32 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارنو جنگلاتی علاقے میں بادل پھٹنے سے قریب ایک درجن بھیڑ بکریاں ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوئی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کوکر ناگ کے متھنڈو لارنو جنگل علاقے میں بادل پھٹنے سے کم سے کم ایک درجن بھیڑ بکریاں ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان مویشیوں کا مالک ستار شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن سرنکوٹ اور اس کے رشتہ دار تھے۔

دریں اثنا متاثرین نے حکومت سے معاوضے کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے نقصان کی کسی حد تک بھر پائی ہوسکے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.