ETV Bharat / state

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا گیا کرسمس - کشمیری مسلمانوں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کرسمس کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 7:28 PM IST

دنیا بھر کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں بھی کرسمس کے مقدس موقع پر جان بشپ میورئل چرچ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر یسوع مسیح کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی گئی جبکہ بچوں نے رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیے۔

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار

اس موقع پر مقامی لوگوں نے عیسائی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے کشمیری مسلمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ تہوار منانے سے انکی خوشیوں میں اظافہ ہوا ہے۔

تقریب میں عالم انسانیت کی خوشی اور قیام امن و خوشحالی کے لیے بھی خاص دعائیں کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.