ETV Bharat / state

Foundation Stone of Clock Tower in Anantnag: اننت ناگ میں گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد - میونسپل کمیٹی اننت ناگ

میونسپل کمیٹی اننت ناگ کے صدر نے گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد Foundation Stone of Clocktower in Anantnag رکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا: ’’اننت ناگ کے مرکز میں تعمیر ہونے والے گھنٹہ گھر سے نہ صرف یہاں کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ یہاں کی شان رفتہ بحال کرنے میں بھی گھنٹہ گھر کافی مددگار ثابت ہوگا۔‘‘

Foundation Stone of Clocktower in Anantnag: اننت ناگ میں گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 6:33 PM IST

’’ضلع اننت ناگ میں گھنٹہ گھر کی تعمیر تاریخی اور سیاحتی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار میونسپل کمیٹی اننت ناگ Municipal Committee Anantnagکے صدر ہلال احمد نے ضلع اننت ناگ کے لال چوک علاقے میں گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

اننت ناگ میں گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد

میونسپل کمیٹی اننت ناگ کے صدر Chiarman MC Anantnagنے کہا کہ ضلع کے لال چوک علاقے میں گھنٹہ گھر کی تعمیر کے لیے 45 لاکھ روپے کو منظوری دے دی گئی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ گھنٹہ گھر تعمیر سے قبل سبھی اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی گئی جن میں تجارتی، ثقافتی، سیاسی و سماجی انجمنیں شامل ہیں۔

میونسپل کمیٹی کے صدر نے گھنٹہ گھر کا سنگ بنیاد Chiarman MC Anantnag Laid Foundation Stone of Clocktowerرکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ’’اننت ناگ کے مرکز میں تعمیر ہونے والے گھنٹہ گھر سے نہ صرف یہاں کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ یہاں کی شان رفتہ بحال کرنے میں بھی گھنٹہ گھر کافی مددگار ثابت ہوگا۔‘‘

مزید پڑھیں: Traffic Signals Lights Defunct in Anantnag: اننت ناگ میں نصب سگنل لائٹس ناکارہ

انہوں نے مزید کہا کہ سرینگر کے گھنٹہ گھر کی طرز پر ہی ضلع اننت ناگ میں بھی گھنٹہ گھر تعمیر کیا جائے گا جس پر 45لاکھ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.