اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چک برنٹی میں فوج اور پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملی تھی۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کی طرف جانے والے تمام راستے کو سیل کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوج کی 19 آر آر، پولیس اور ایس او جی نے مشترکہ طور پر بعد دوپہر سے علاقہ میں سرچ آپریشن چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: