ETV Bharat / state

Bear Captured in Anantnag: ضلع اننت ناگ کے بدرن عیشمقام میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا - رہچھ کو بے ہوش کرکے پکڑ لیا گیا

جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کی جانب رخ Human Wildlife Conflict کرنے پر لوگوں نے گہری فکر و تشویش کا اظہار کیا۔

Bear Captured in Anantnag: ضلع اننت ناگ کے بدرن عیشمقام میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 5:13 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بدرن عیشمقام علاقے میں ایک ریچھ نمودار ہونے کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ مقامی لوگوں کے شور مچانے کے بعد ریچھ نے ہڑبڑاہٹ میں ایک درخت پر پناہ لی جس کے بعد لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف J&K Wild Life Departmentکو ریچھ کے موجودگی کی اطلاع دی۔

ضلع اننت ناگ کے عیشمقامی میں محکمہ وائلڈ لائف نے ریچھ کو پکڑ لیا

محکمہ وائلڈ لائف J&K Wild Life Departmentکی ایک ٹیم فوری طور موقع پر پہنچ گئی، کافی مشقت کے بعد محکمہ کے اہلکار ریچھ کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے شارپ شوٹر مشتاق احمد لون نے اپنی جان کو جوکھم میں ڈال کر قریبی درخت پر چڑھ کر ریچھ پر ٹرانکلائز انجیکشن کامیابی سے فائر کیا، جس کے ساتھ ہی ریچھ کو بے ہوشی کی حالت میں پکڑ کر Bear Captured in Anantnagوائلڈ لائف سنچری Wildlife Sanctuaryمنتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: BEAR CAPTURED IN VERINAG : محکمہ وائلڈ لائف ایک اور ریچھ پکڑنے میں کامیاب

مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف کی بروقت کارروائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی اسی علاقہ کے قریبی گاؤں میں وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ایک اور ریچھ کو پکڑ لیا تھا۔

جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کی جانب رخ Human Wildlife Conflictکرنے پر لوگوں نے گہری فکر و تشویش کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.