ETV Bharat / state

بجبہاڑہ: بی جے پی کے سینیئر لیڈر لطیف احمد نے ہسپتال کا دورہ کیا - اننت ناگ میں کورونا

اس موقع پر بی جے پی کے سینیئر رہبنما لطیف احمد خان نے کہا کہ گورنر کی جانب سے ہر حلقہ میں پانچ بیڈز کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اس کے لیے گورنر اور انتظامیہ کا بہت شکر گزار ہوں۔

بجبہاڈہ: بی جے پی کے سینیئر لیڈر لطیف احمد نے ہسپتال کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 21, 2021, 7:27 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں کورونا کے پڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے بی جے پی کے سینیئر رہبنما لطیف احمد خان نے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ میں قائم سریگفوارہ ہسپتال کا دورہ کیا۔

بجبہاڈہ: بی جے پی کے سینیئر لیڈر لطیف احمد نے ہسپتال کا دورہ کیا

وادی کشمیر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اضافے کے پیش نظر لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔ وہیں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

دورہ کے موقع پر بی جے پی کے سینیئر رہبنما لطیف احمد خان نے کہا کہ گورنر کی جانب سے ہر حلقہ میں پانچ بیڈز کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اس کے لئے گورنر اور انتظامیہ کا بہت شکر گزار ہوں۔

ساتھ ہی انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی طرف سے ودئی سرگفوارہ جو ان کا اپنا آبائی علاقہ ہے، میں انہوں نے اپنی طرف سے میڈل اسکول میں مریضوں کے لئے پانچ بیڈز مختص رکھے ہیں۔

وہیں انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا گائیڈ لائن پر ضرور عمل کریں۔ اس بیماری سے نمٹنے کے لئے سبھی کو ایک ہو کر لڑنا ہے۔

واضح رہے کہ اس موقع پر انہوں نے کووڈ سے نمٹنے کے لئے اپنائے گئے مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے صحت سے جڑے کئی داکٹرز سے ہسپتال کے بارے میں خصوصی جانکاری بھی حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.