ETV Bharat / state

BJP Party Meeting in Anantnag اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے اجلاس

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 6:17 PM IST

اس موقع پر بی جے پی رہنما صوفی یوسف نے کارکنان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کے لئے کام کریں اور عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے پیش پیش رہیں تاکہ آنے والے وقت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھر سکے۔ BJP Party Meeting in Anantnag

اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے اجلاس
اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے اجلاس

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اننت ناگ کی ہوسنگ کالونی کھنہ بل میں منعقد اس اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (یو ٹی) کے نائب صدر صوفی محمد یوسف کی صدارت میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر لیڈران بھی موجود ریے۔ BJP Party Meeting in Anantnag

اننت ناگ میں بی جے پی کی جانب سے اجلاس

اس موقع پر بی جے پی رہنما صوفی یوسف نے کارکنان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کے لئے کام کریں اور عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے پیش پیش رہیں تاکہ آنے والے وقت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھر سکے اور کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہو۔

اجلاس میں پارٹی کے سینیئر لیڈر محمد صديق خان کی جیل رہائی کے بعد والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صوفی یوسف، صدر منسپل کمیٹی مٹن محمد یاسین اور سینیئر رہنما محمد صدیق خان کے علاوہ دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔ بی جے پی لیڈران نے پارٹی کے مستقبل کے منشور اور بنیادی سطح پر مضبوطی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
صوفی یوسف نے خطاب کے دوران حکومت کے عوامی و فلاحی پروگراموں کی سراہنا کی۔

یہ بھی پڑھیں: BJP Held a Meeting In Bandipora: بی جے پی پارٹی کی جانب سے اجلاس کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.