ETV Bharat / state

پہلگام میں حسب روایت بھومی پوجن کا اہتمام

سالانہ امرناتھ یاترا کے چلتے سرینگر کے دشنامی اکھاڑے سے نکل کر مقدس چھڑی مبارک کو پہلگام پہنچایا گیا جہاں بھومی پوجن کا اہتمام کیا گیا۔

پہلگام میں حسب روایت بھومی پوجن کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 3:03 PM IST

بھومی پوجن کے بعد چھڑی مبارک کو ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں قائم مارٹنڈ سوریہ مندر پہنچایا گیا جہاں حسب روایت چھڑی مبارک کو غسل دیا گیا۔

پہلگام میں حسب روایت بھومی پوجن کا اہتمام

اسی کے ساتھ ہی مذہبی گرنتھوں کے مطابق اس سال کی شری امرناتھ یاترا کا مذہبی طور آغاز ہوا۔ اس موقعے پر مقامی لوگوں اور یاتریوں کی ایک خاصی تعداد موجود رہی۔

اب سے ٹھیک ایک ماہ بعد مقدس گپھا میں شراون پورنماشی کے روز آخری درشن کے ساتھ ہی اس سال کی امرناتھ یاترا اختتام پذیر ہوگی۔

سالانہ امرناتھ یاترا جہاں مذہبی طور اہمیت کی حامل ہے وہیں اس یاترا نے ہمیشہ کشمیر کے مذہبی بھائ چارے اور کشمیریت کی پوری دنیا میں عکاسی کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال چھڑی مبارک کے استقبال میں بلا امتیاز مذہب و ملت کشمیری لوگ پیش پیش رہتے ہیں۔

بھومی پوجن کے موقعے پر کشمیری پنڈت برادری نے حسب روایت چھڑی مبارک کا روایتی انداز میں استقبال کیا اور پورے ملک کی خوشحالی و کشمیر میں قیام امن کیلئے خاص دعائیں کیں۔

شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اب تک 2 لاکھ یاتریوں نے مقدس گپھا کے درشن کیے ہیں۔ جبکہ 15 اگست کو آخری درشن کے ساتھ ہی اس سال کی امرناتھ یاترا اختتام پذیر ہوگی۔

Intro:آج سے ہندوں گرنتھوں کے مطابق اس سال کی شری امرناتھ یاترا کا دھارمک آغاز ہوا

Body: وی او ۱:- امرناتھ یاترا کے چلتے آج سرینگر کے دشنامی اکھاڑے  سے نکل کر مقدس چھڑی مبارک کو پہلگام پہنچایا گیا اور وہاں پر بھومی پوجن کا اہتمام ہوا۔ بھومی پوجن کے بعد چھڑی مبارک کو مہنت دپیندرا گری کی نگرانی میں مٹن اننت ناگ میں قائم مشہور مارٹنڈ سوریہ مندر پہنچایا گیا جہاں پر مقدس اشنان سے چھڑی کو نہلایا گیا۔ اسی کے ساتھ  ہی مزہبی گرنتھوں کے مطابق اس سال کی شری امرناتھ یاترا کا دھارمک آغاز ہوا۔   اس مقدس و مبارک موقعہ پر مقامی لوگوں اور یاتریوں کی ایک خاصی تعداد موجود رہی۔ اب سے ٹھیک ایک ماہ کے بعد مقدس گپھا میں شراون پورنماشی کے روز آخری درشن کے ساتھ ہی اس سال کی امرناتھ یاترا اختتام پذیر ہوگی۔ بایٹ1:- مہنت دپیندرا گری۔ نگراں چھڑی مبارک وی او ۲:-  سالانہ امرناتھ یاترا جہاں مذہبی طور پر اہم ہے وہیں اس یاترا نے ہمیشہ کشمیر کے مزہبی بھائ چارے اور کشمیریت کی پوری دنیا میں عکاسی کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال چھڑی مبارک کے استقبال میں بلا امتیاز مذہب و ملت کشمیری لوگ پیش پیش رہتے ہیں۔   آج بھی کشمیری پنڈت خواتین نے حسب روایت چھڑی مبارک کا روایتی انداز میں استقبال کیا اور پورے ملک کی خوشحالی و کشمیر میں قیام امن کیلئے خاص دعائیں کی۔ بایٹ2:- اشوک سدھا۔ صدر مارٹنڈ پروہت سبھا بایٹ3:- کشمیری پنڈت۔  بایٹ4:- کشمیری پنڑت ۔۔                                      وی او ایف:- شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اب تک  2 لاکھ یاتریوں نے مقدس گپھا میں بابا برفانی کے درشن کۓ ہیں۔ جبکہ 15 اگست کو مقدس گپھا میں بابا برفانی کے آخری درشن کے ساتھ ہی اس سال کی شری امرناتھ جی یاترا اختتام پذیر ہوگی۔۔۔  ای ٹی وی بھارت کے لئے پہلگام اننت ناگ سے فیاض لولو کی خصوصی رپورٹ

Conclusion:Fayaz Lolu Etv Bharat Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.