اننت ناگ عوامی دربار (Anantnag Awami Darbar) کے دوران موجود لوگوں نے اپنے علاقہ میں درپیش مسائل و مطالبات کو اجاگر کیا. جس دوران دربار میں موجود افسران نے لوگوں کے مسائل و مطالبات کو غور سے سنا.
یہ بھی پڑھیں:
عوامی دربار میں موجود لوگوں نے انتظامیہ کے اس قدم کی سراہنا کی. انہوں نے امید ظاہر کی کہ دربار کے دوران اٹھائے گئے تمام معاملات کا بروقت ازالہ کیا جائے گا.