ETV Bharat / state

سرینگر میں اننت ناگ کا ایک شہری بجلی کرنٹ لگنے سے فوت - قانونی و طبی لوازمات

سرینگر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا۔

سرینگر میں اننت ناگ کا ایک شہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

author img

By

Published : Aug 5, 2021, 3:45 PM IST

سرینگر میں ایک نجی کمپنی میں بحیثیت موٹر میکینک کام کر رہا جنوبی کشمیر کا ایک نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا۔

سرینگر میں اننت ناگ کا ایک شہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

فوت ہونے والے نوجوان کی شناخت جنوبی کشمیر کے شانگس، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے محمد جواد بٹ ولد علی محمد کے طور پر ہوئی ہے۔

قانونی و طبی لوازمات کے بعد نوجوان کی میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: بجبہاڑہ میں دو نو عمر لڑکیاں لاپتہ

محمد جواد کی میت اس کے آبائی علاقہ پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.