ETV Bharat / state

اننت ناگ : کسانوں کی حمایت میں احتجاج

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 7:19 PM IST

مظاہرین نے الزام لگایا کہ جموں کشمیر میں غیر قانونی قبضوں کا بہانہ بناکر اب انتظامیہ یہاں کے لوگوں کو بھی زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے۔

کسانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
کسانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے عیدگاہ میدان میں جموں کشمیر کسان تحریک کے بینر تلے لوگوں نے کسان احتجاج کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران احتجاجیوں نے زبردست نعرہ بازی کی اور کہا کہ وہ ملک کے دیگر ریاستوں کے کسانوں کے ساتھ ہیں ۔

کسانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کی قیادت سی پی آئی ایم کے جموں کشمیر سکریٹری و کسان تحریک سربراہ غلام نبی ملک کر رہے تھے۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ جموں کشمیر میں غیر قانونی قبضوں کا بہانہ دیکر اب انتظامیہ یہاں کے لوگوں کو بھی زمینوں سے بے دخل کر رہا ہے۔ جسکی اب ہر سمت سے مخالفت ہونے لگی ہے۔

مطاہرین نے کہا 'اس مہم کے نام پر درختوں کی بے دریخ کٹائی بھی کی جا رہی ہے، جو قابل مذمت ہے ۔

یہ بھی پڑھیے
'اپوزیشن لیڈرز کو ناکافی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے'

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے تین کسان بل منظر عام پر لائے گئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر سے کسان دہلی کی سرحد پر جمع ہو گئے ہیں اور حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.