ETV Bharat / state

اننت ناگ: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار - این ڈی پی ایس ایکٹ

منشیات مخالف مہم جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے منشیات سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اننت ناگ: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 5:12 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پیر کی دوپہر جنگلات منڈی پولیس چوکی سے وابستہ پولیس اہلکاروں کی ایک نے بلال کراسنگ، جنگلات منڈی کے مقام پر ایک ناکہ قائم کیا۔

ناکہ پر تلاشی کارروائی کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو افراد سے منشیات کے لئے استعمال کی جانے والی، میفر پی ڈی، اور اسپازمو پروکزوان کے 7 ہزار 1 سو 60 گولیاں (ٹیبلٹس) بر آمد کی گئیں۔

اس سلسلہ میں پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کو گرفتار کرکے منشیات کو ضبط کر لیا۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: نالہ سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت ویسو، قاضی گنڈ کے رہنے والے کوثر احمد کھانڈے ولد محمد عبداللہ کھانڈے اور بلال احمد نائکو ولد نظیر احمد نائکو کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت دونوں افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.