ETV Bharat / state

اننت ناگ: ایک شخص منشیات سمیت گرفتار - Anantnag Police arrests a drug Peddler

گرفتار شدہ شخص کی شناخت بانڈر پورہ کنیلون کے رہنے والے جاوید احمد بٹ ولد غلام حسن بٹ کے طور ہوئی ہے۔

اننت ناگ پولیس نے ایک شخص کو منشیات سمیت گرفتار کیا

author img

By

Published : May 24, 2021, 5:31 PM IST

منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ کے مقام پر ایک شخص کو منشیات سمیت گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد اننت ناگ پولیس نے ضلع کے بجبہاڑہ کری کدل کے مقام پر ایک ناکہ قائم کیا۔ تلاشی کے دوران ایک شخص سے دو کلو گرام چرس برآمد کیا گیا۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت بانڈر پورہ کنیلون کے رہنے والے جاوید احمد بٹ ولد غلام حسن بٹ کے طور ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں ایک ایف آئی آر درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

پولیس نے عوام سے کہا ہے کہ وہ سماج کو منشیات سے پاک بنانے کے لئے پولیس کو اپنا بھرپور تعاون فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.