ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Anantnag: اننت ناگ کے آرونی علاقے میں منشیات ضبط، ایک شخص گرفتار - ETV Bharat

اننت ناگ پولیس Anantnag Police نے چھاپے کے دوران رہائشی مکان کے کچن گارڈن میں تقریباً سات فٹ گہرے زیر زمین ایک گھڑے سے 53 کلو گرام فُکی اور 1 کلو سے زائد چرس پاؤڈر برآمد کر لیا۔ اس کارروائی کے دوران اننت ناگ پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار Drug Peddler Arrested in Anantnag کر لیا۔

Drug Peddler Arrested
اننت ناگ کے آرونی علاقے میں منشیات ضبط، ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 3:25 PM IST

اننت ناگ: منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ، آرونی علاقہ میں ایک رہائشی مکان پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتارDrug Peddler Arrested in Anantnag کر لیا۔

اننت ناگ پولیس کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ایس ڈی پی او، ایس ایچ او، اور ایگزیکٹو مجسٹریٹ بجبہاڑہ کی زیر قیادت پولیس کی ایک ٹیم نے بجبہاڑہ، آرونی علاقہ میں اشفاق حسین ملک ولد محمد حسین ملک کے گھر پر چھاپہ مارا۔

پولیس بیان کے مطابق تلاشی کاروائی کے دوران رہائشی مکان کے کچن گارڈن میں قریب سات فٹ گہرے زیر زمین ایک گھڑے سے 53 کلو گرام فُکی اور 1 کلو سے زائد چرس پاؤڈر برآمد Contraband Substance Recovered کیا گیا۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: سماج میں تیزی سے پھیل رہی نشہ خوری پر علما کا اظہارِ تشویش

پولیس نے منشیات ضبط Contraband Substance Recovered کیکرکے اشفاق حسین ملک کو موقع پر ہی گرفتار Drug Peddler Arrested کرکے اس کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا کر لیا۔

اننت ناگ پولیس Anantnag Police نے اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.