ETV Bharat / state

PDD lineman electrocuted in Kokernag: کوکرناگ میں محکمہ بجلی کا ملازم جھلس کر زخمی - کوکرناگ لائن مین زخمی

جنوبی کشمیر South Kashmirکے کوکرناگ علاقے میں بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران پی ڈی ڈی لائن مین زخمی PDD lineman electrocuted in Kokernag ہو گیا۔

PDD lineman electrocuted in Kokernag
PDD lineman electrocuted in Kokernag
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:44 PM IST

ضلع اننت ناگ کے اڈہال وائلو، کوکرناگ میں محکمہ بجلی کا ایک ملازم اس وقت بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہو گیا PDD lineman electrocuted, injuredجب وہ بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا۔

مقامی لوگوں نے زخمی پی ڈی ڈی لائن مین کو فوری طور سب ضلع ہسپتال کوکرناگ Sub District Hospital Kokernagمنتقل کیا۔

زخمی ہوئے پی ڈی ڈی ملازم کی شناخت بدسگام کے رہنے والے عبد الحمید میر کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: PDD Daily Wager Electrocuted to Death: کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی کے عارضی ملازم کی موت

کوکرناگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عبدالحمید کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.