واقعہ کے فوراً بعد اگرچہ لڑکی کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
طبی و قانونی لوازمات پورا ہونے کے بعد آخری رسومات انجام دینے کے لئے لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔
فوری طور پر واقعہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے البتہ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔