ETV Bharat / state

ویری ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 6:19 PM IST

ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں محکمہ جنگلات سے وابستہ عارضی ملازمین گزشتہ دو روز رینج آفس کے سامنے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

ویری ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
ویری ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

محکمہ جنگلات میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین نے اجرتیں واگزار کرنے کی مانگ کرتے ہوئے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں محکمہ کے رینج آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

ویری ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

قابل ذکر ہے کہ یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین گزشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنے پر ہیں۔

احتجاج کر رہے عارضی ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 9 ماہ سے اجرتوں سے محروم ہیں۔ انہوں نے رکی پڑی اجرتوں کو جلد واگزار کرنے کی مانگ کی۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بعض عارضی ملازمین کی تنخواہیں واگزار کی جا چکی ہیں جبکہ چند عارضی ملازمین کی ’’تنخواہیں بلا سبب روکی جا رہی ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.