ETV Bharat / state

اننت ناگ: کورونا دور میں مدد کے لیے ہیلپ لائن شروع - انتظامیہ کی مدد کریں

یہ ہیلپ لائن لوگوں اور انتظامیہ کے مابین راست تال میل اور انتظامیہ پر عوام کا اعتماد بڑھانے کا کام کرے گی۔

pukaar helpline
پکار ہیلپ لائن
author img

By

Published : May 6, 2021, 9:20 PM IST

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے 'پُکار' نام سے ہر روز 24 گھنٹے چلنے والی ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

ہیلپ لائن کے ذریعے لوگ معمول اور کورونا وائرس سے متعلق براہ راست اپنے مسائل اور شکایات کو درج کرا سکتے ہیں۔

ہیلپ لائن پر کورونا وائرس جیسے مشکل وقت میں لوگوں کو اپنی شکایات درج کرنے کے لئے ایک اہم رابطے کا کام کرے گی۔

یہ ہیلپ لائن لوگوں اور انتظامیہ کے مابین راست تال میل اور انتظامیہ پر عوام کا اعتماد بڑھانے کا کام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: گورنمنٹ میڈیکل کالج میں ہائی فلو آکسیجن پلانٹ کی شروعات

ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'برائے مہربانی آپ کی مدد کرنے میں انتظامیہ کی مدد کریں'۔ انتظامیہ نے لوگوں سے بتایا کہ کہ وہ ضلع انتظامیہ اننت ناگ سے براہ راست جڑنے کے لئے صرف ایک کریں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری ہیلپ لائن نمبر 01932222873 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.