ETV Bharat / state

جے کے بینک کے مینیجر پر بدسلوکی کا الزام - jk bank

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقہ میں امید پروجیکٹر کے تحت اپنا روزگار کمانے والے سیلف ہیلپ گروپ میں کام کرنے والی کچھ لڑکیوں نے جموں کشمیر بینک شاخ ویری ناگ کے مینیجر پر بد سلوکی اور گالی گلوچ کا الزام لگایا۔

جے کے بینک کے مینیجر پر بدسلوکی کا الزام

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 6:38 PM IST

فلوری نامی سیلف ہیلپ گروپ کی ممبرز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہاں کے جمعہ کے روز وہ جموں کشمیر بینک پر اپنے سلف حلپ گروپ کے متعلقہ کچھ کام سے گئے جہاں پر برانچ منیجر نے گروپ کے ایک ممبر کو گالی گلوچ دی۔

جے کے بینک کے مینیجر پر بدسلوکی کا الزام
وہی جب ای ٹی وی بھارت نے متعلقہ برانچ منیجر سے فون پر رابطہ قائم کیا تو انہوں نے ان الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ گروپ کے ممبرز کو صرف بینک سے لیا ہوا قرضے کو ادا کرنے کی بات ہوئی۔وہی بینک کلسٹر ہیڈ نے ای ٹی وی بھارت کو یقین دہانی دی کہ وہ اس سلسلے میں تحقیقات کریں گے اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.