ETV Bharat / state

جموں و کشمیر گورنر کے مشیر نے بجبہاڑہ کا دورہ کیا - منوج سنہا کے مشیر بصیر احمد خان نے اپنے بجبہاڈہ دورے

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر بصیر احمد خان نے اپنے بجبہاڑہ دورے کے دوران متعدد وفود سے ملاقات کی۔

Advisor Baseer Ahmad khan visits bijbehara
جموں و کشمیر گورنر کے مشیر نے بجبہاڈہ کا درہ کیا
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 8:48 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر بصیر احمد خان نے آج ضلع اننت ناگ کے علاقہ بجبہاڈہ کا دورہ کیا، مشیر کے دورے کے دروران بجبہاڈہ میں واقع دارہ شکوہ پارک میں متعدد علاقوں کے وفود سے ملاقات بھی کی۔

مشیر بصیر احمد خان نے اپنے بجبہاڈہ دورے کے دوران متعدد وفود سے ملاقات کی

مشیر بصیر احمد خان کے ہمراہ ضلع اننت ناگ کے ترقیاتی کمشنر کلدیپ کرشن کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران بھی تھے۔

اس موقع پر تمام وفود نے اپنی مشکلات گورنر کے مشیر بصیر احمد کے سامنے رکھے، جس کے بعد مشیر نے انھیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

ضلع کے صحافیوں نے بھی اپنا دیرینہ مطالبہ پرس کلب کے تعلق سے مشیر کے سامنے رکھا، جس پر مشیر نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ اننت ناگ ورکنگ جرنلسٹس کی یہ دیرینہ مطالبہ کو جلد ہی عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.