ETV Bharat / state

Eight Year old boy electrocuted : کوکرناگ میں 8 سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 6:36 PM IST

ناگم، کوکرناگ میں آٹھ سالہ بچے کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔

کوکرناگ میں 8 سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے فوت

اننت ناگ: جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ کے ناگم، کوکرناگ علاقے میں ایک آٹھ سالہ بچہ اچانک بجلی کے راست رابطے میں آکر فوت ہو گیا۔ 8 Year old boy electrocuted to death in kokernag معصوم کی موت کی خبر پھیلتے ہی ناگم، کوکرناگ میں کہرام مچ گیا۔ فوت ہوئے آٹھ سالہ کمسن کی شناخت کفایت احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ کفایت اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا اور کھیل کے دوران اس کا ہاتھ بجلی کی تار سے لگ گیا۔ Boy Dies of Electrocution in South Kashmir بجلی کا کرنٹ اس قدر شدید تھا کہ آٹھ سالہ معصوم کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

مزید پڑھیں: Six year old Electrocuted to Death: بڈگام میں کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.