ETV Bharat / state

پہلگام: دل کا دورہ پڑنے سے خاتون سیاح کی موت - گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال، اننت ناگ

77 سالہ خاتون سیاح پہلگام میں اچانک بے ہوش ہوگئیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر اننت ناگ اسپتال پہنچایا گیا۔

پہلگام: دل کا دورہ پڑنے سے خاتون سیاح کی موت

author img

By

Published : Oct 27, 2021, 5:02 PM IST

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں بدھ کو دل کا دورہ پڑنے سے 77 سالہ خاتون سیاح کی موت واقع ہوگئی۔

پہلگام: دل کا دورہ پڑنے سے خاتون سیاح کی موت

ذرائع کے مطابق خاتون سیاح پہلگام میں اچانک بے ہوش ہوگئیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال، اننت ناگ پہنچایا گیا جہاں معالجین نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

فوت ہونے والی خاتون سیاح کی شناخت 77 سالہ رجنی کے طور پر ہوئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ متوفیہ اپنے خاندان کے دیگر چھ افراد کے ساتھ کشمیر کی سیر پر آئی ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.