ETV Bharat / state

اننت ناگ میں 3 روزہ وشو چیمپئن شپ اختتام - چیمپئن شپ کا انعقاد

اس چیمپئن شپ میں جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

اننت ناگ میں 3 روزہ وشو چیمپئن شپ اختتام

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 7:20 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں منعقدہ 3 روزہ وشو چیمپئن شپ آج اختتام پزیر ہوگئ۔

اننت ناگ میں 3 روزہ وشو چیمپئن شپ اختتام

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ وشو ایسوسیشن اور جموں کشمیر اکیڈیمی آف یونیفائیڈ مارشل آرٹس کے اشتراک سے اس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

اس چیمپئن شپ میں جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

'نگروٹہ تصادم: ہلاک عسکریت پسند ڈی ڈی سی انتخابات میں خلل ڈالنے کے مشن پر تھے'

چیمپئن شپ کا مقصد نہ صرف دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو مارشل آرٹس کی جانب راغب کرنا اور اپنے آپ کو کس طرح دشمن سے بچانا تھا۔

منتظمین کے مطابق مستقبل میں اسطرح کے پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا اور انتظامیہ سے اس حوالے سے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر بہترین کارکردگی کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا کھلاڑیوں نے بھی اسطرح کی پہل کو کافی سود مند تصور کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.