ETV Bharat / state

Motorcyclist Killed During Road Accident in Anantnag: بجبہاڑہ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - سنگم علاقے میں ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار

جنوبی کشمیر South kashmirکے اننت ناگ ضلع کے سنگم، بجبہاڑہ علاقے میں منگل کی سہ پہر ایک سڑک حادثے میں 23 سالہ موٹر سائیکل سوار فوت Road Accident in Anantnagہو گیا۔

Motorcyclist Killed During Road Accident in Anantnag: بجبہاڑہ روڈ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

author img

By

Published : May 24, 2022, 9:11 PM IST

ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میں ایک موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبرJK02BE-7030حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے 23سالہ موٹر سائیکل سوار یاسر احمد ڈار ولد منظور احمد ڈار کی موت واقع ہو گئی۔ 23 Year old Motorcyclist Killed During Road Accident ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل بے قابو ہو کر تلخان کراسنگ پر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد ایک گاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو فوری طور سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہو گیا۔ Road Accident in Anantnagپولیس نے بتایاکہ طبی و قانونی کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ اننت ناگ پولیس نے معاملہ کی نسبت سے کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.