ETV Bharat / state

Fire In Nambal Mattan مٹن نمبل میں آتشزدگی، دو مکان جل کر خاکستر - fire and emergency service anantnag

اننت ناگ کے نمبل مٹن میں بدھ کی شام ایک ہولناک آتشزدگی کا واقع پیش آیا۔ آگ لگنے کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔Fire In Nambal Mattan

2 Residential houses gutted  in Nambal bijbehara

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 10:57 PM IST

بجبہاڑہ: تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے نمبل مٹن علاقے میں بدھ کی شام ایک ہولناک واردات رونما ہوئی۔آتشزدگی کے اس واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ Fire In Nambal Mattan
عین شاہدین کے مطابق آگ ایک رہائشی مکان سے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلے تیزی سے قریبی گھر تک پھیل گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں دو مکانات راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں، جبکہ کروڑوں روپئے کے سازو سامان کو نقصان پہنچا ہے۔

مٹن نمبل میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکان جل کر خاکستر

مزید پڑھیں: Fire In Jamia Masjid in Drass جامع مسجد دراس میں آتشزدگی، بڑے پیمانہ پر نقصان

مقامی لوگوں کے مطابق فائر اینڈ ایمرجنسی محکمے کے اہلکار آگ بجھانے میں لگے ہوئے ہیں۔جبکہ مقامی لوگوں نے بھی آگ بجھانے کی کوشش کی، تاہم تیز شعلوں نے دونوں گھروں کو خاکستر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.