ETV Bharat / sports

فٹبال: نیمار کے خلاف جانچ شروع - urdu news

برازیل کے اسٹار فٹبالر نے میچ ریفری کے فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرے کیے تھے۔

football
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:54 AM IST

یورپی فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے چیمپیئن لیگ میچ کے بعد پیرس سینٹ جرمین(پی ایس جی) کے اسٹار فٹ بال کھلاڑی نیمار کے خلاف تادیبی کاروائی شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ چیمپیئن لیگ میں پی ایس جی، مانچسٹر یونائیٹیڈ کے خلاف میچ ہار گئی تھی۔

میچ ریفری نے ویڈیو ریویو کے تحت مانچسٹر یونائیٹیڈ کو پنالٹی دی تھی اور مانچسٹر یونائیٹیڈ کے کھلاڑی مارکس راشفورڈ نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرنے میں کوئی غلطی نہیں کی تھی۔

اس کے بعد پی ایس جی کے کھلاڑی نیمار نے سوشل میڈیا پر ریفری کے فیصلے پر نازیبا تبصرے کیے تھے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.