ETV Bharat / sports

'تیز ترین سنچری کے ریکارڈ کے وقت عمر 16 نہیں 19 سال تھی' - تیز ترین سنچری

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میری پیدائش 1975 میں بھی نہیں ہوئی، کتاب میں غلط معلومات لکھ دی گئی ہیں، میری پیدائش سال 1977 میں ہوئی تھی، جب تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا اس وقت عمر 16 نہیں بلکہ 19 سال تھی۔

'تیز ترین سنچری کے ریکارڈ کے وقت عمر 16 نہیں 19 سال تھی'
author img

By

Published : May 5, 2019, 11:41 PM IST

اس طرح سے شاہد آفریدی نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے جھوٹ کا اعتراف کر لیا ہے۔ آل راونڈر نے اعتراف کیا ہے کہ 1996 میں جب بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا، اس وقت میری عمر 16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی۔

آفریدی نے ایک اور اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا انہیں پہلے سے ہی علم تھا۔ سٹے باز مظہر مجید نے اپنا فون مرمت کے لیے جس دکان پر دیا تھا اتفاق سے دکان کا مالک میرے دوست کا دوست نکلا۔مظہر مجید کے فون سے پاکستانی کھلاڑیوں کو کیے گئے پیغامات ملے۔ انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو ثبوت دکھائے مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔میں نے یہ پیغامات وقار یونس سے بھی شئیر کیے۔

مینجمنٹ یا تو خوفزدہ تھی یا پھر اسے ملک کے وقار کا خیال تھا۔یاور سعید نے پیغامات دیکھ کر بے بسی کا اظہار کیا۔یاور سعید نے مجھ سے پیغامات کی کاپی مانگنے کی بھی زحمت نہ کی۔ علاوہ ازیں عبدالرزاق نے بھی سلمان بٹ، محمد عامر اور آصف پر شک کا اظہار کیا تھا۔

Intro:شری لنکا میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکے سے آج پوری دنیا دکھی ہے ۔ایسے میں قومی ایکتا کی مثال پیش کرتے ہیں ہوئے احمدآباد مسلم برادری کے لوگوں نے احمدآباد کے مرزا پور علاقے میں موجود ماؤنٹ کارمل چرچ میں جمع ہو کر عیسائیوں کے ساتھ حملہ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کی۔۔۔
اس تعلق سے جماعت اسلامی ہند کے رکن اقبال مرزا نے کہا کہ اسلام انسانیت کا مذہب ہے اس سلسلے میں قرآن شریف میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ جو کسی انسان کو ناحق قتل کرے وہ ایسا ہے کہ اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا اور جس نے کسی انسان کی جان بچائی تو اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔
بائٹ 1
اقبال مرزا
رکن
جماعت اسلامی ہند۔گجرات ۔

اس تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن گجرات م محمد شفی مدنی نے کہا کہ سری لنکا میں جو حملہ ہوا وہ انسانیت کے ِِخلاف تھا۔ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ۔اسلام کبھی قتل و غارت کو پسند نہیں کرتا۔
بائٹ
محمد شفی مدنی2
رکن
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ

وہیں جمعیت علماء ہند گجرات کے نائب صدر مفتی عبدالقیوم نے کہا کہ آج جو مذہب کے نام پر قتل و غارت ہورہا ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ہوئے ہم تمام عیسائی بھائیوں کے غم میں ان کے ساتھ ہیں ۔

بائٹ
مفتی عبدالقیوم3
نائب صدر
جمعیت علماء ہند

ماؤنٹ کارمل چرچ کے فادر راج کمار نے کہا کہ آج یہاں آکر مسلم بھائیوں نے قومی ایکتا کی مثال پیش کی ہے۔آج وہ ہمارے غم میں ہمارے ساتھ ہیں اور وہ بھی اس حملے کے خلاف ہیں ۔ہم ان کے اس قدم کو سراہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔
بائٹ
راج کمار4
فادر
ماؤنٹ کارمل چرچ۔احمدآباد ۔

Body:GUJ_AHD_102_5MAY2019_EISAIYON_KE_SATH_MUSALMAN_PKG_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_102_5MAY2019_EISAIYON_KE_SATH_MUSALMAN_PKG_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.