ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics Day 16: بھارتی کھلاڑیوں کا شیڈول، ٹوکیو اولمپکس کو الودع کہنے کا شاندار موقع - रेसलर बजरंग पूनिया

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں 7 اگست کو بھارتی ٹیم کے کھلاڑی تین مختلف کھیلوں کے 3 ایونٹس میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ جس میں سے ہر ایک ایونٹ میں بھارت کے پاس تمغہ جیت کر ٹوکیو اولمپکس کو الودع کہنے کا شاندار موقع ہے۔

tokyo olympics 2020 india schedule 7 august
بھارتی کھلاڑیوں کا شیڈول
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 1:06 AM IST

ٹوکیو اولمپکس 2020 کا 15واں دن بھارت کے لیے کچھ خاص نہیں رہا۔ پہلوان بجرنگ پونیا فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ انھیں سیمی فائنل میچ میں حاجی علیف کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم اب بجرنگ پنیا کانسے کے تمغے کے لیے کھیلنگے۔

اس کے علاوہ گولفر ادیتی اشوک نے بھی میڈل کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔ ادیتی تیسرے راؤنڈ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ میچ کا چوتھا اور آخری راؤنڈ ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

آج یعنی جمعہ کا دن خواتین ہاکی ٹیم کے لیے مایوس کن دن تھا۔ ویمنز ہاکی ٹیم کو برطانیہ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ اولمپکس میں تمغہ جیتنے کا خواب بھی ادھورا رہ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ کا نام میجر دھیان چند کردیا گیا

دوسری جانب بھارتی پہلوان سیما بسلا خواتین کے فری سٹائل 50 کلو میں ہار گئیں۔ تاہم گولف کے لیے اچھی خبر ہے۔ بھارتی گولفر ادیتی اشوک خواتین کے انفرادی ایونٹ میں تاریخ رقم کر سکتی ہیں۔ وہ گولف میں بھارت کی جانب سے طلائی تمغے کی دعویدار بنی ہوئی ہیں۔

7 اگست کو بھارتی کھلاڑیوں کا مکمل شیڈول:

  • ایتھلیٹکس:

مردوں کا جیولین تھرو فائنل: نیرج چوپڑا - شام 4:30

  • گولف:

خواتین کا راؤنڈ 4: دیکشا ڈاگر - صبح 7:47

خواتین کا راؤنڈ 4: ادیتی اشوک - صبح 8:18

(موسم میں تبدیلی کی وجہ سے وقت بھی بدل سکتا ہے)

  • ریسلنگ:

مردوں کا فری اسٹائل 65 کلو میں کانسے کے لیے مقابلہ: بجرنگ پونیا - سہ پہر 3:15

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.