ETV Bharat / sports

ٹھاکر نے سونے کا تمغہ جیتنے والے سُمت کو مبارکباد دی - شاندار کارکردگی

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پیرالمپک کھیلوں میں بھالا پھینک مقابلہ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے سمیت انتل کو مبارکباد دی ہے۔

انوراگ ٹھاکر
انوراگ ٹھاکر
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 10:58 PM IST

انوراگ ٹھاکر نے پیر کو اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہاکہ عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ بھارت نے ایک اور سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سمیت انتل کو ٹوکیو 2020 پیرالمپکس میں شاندار کارکردگی کے لئے مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں:

خیال رہے کہ آج ٹوکیو پیرالمپکس میں مسٹر انتل نے فائنل مقابلے میں ایک کے بعد ایک تین عالمی ریکارڈ توڑے۔ پہلے انہوں نے 66.95میٹر دور بھالا پھینک عالمی ریکارڈ رقائم کیا۔ پھر اپنی دوسری ہی کوشش میں 68.08میٹر کے اسکور سے اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ بہتر کیا۔ پانچویں کوشش میں 68.55میٹر کے اسکور کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے۔

(یو این آئی۔ )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.