ETV Bharat / sports

ندال بنے اٹالیئن اوپن چیمپیئن

عالمی درجہ بندی میں دوسرے مقام پر رہے سپین کے سٹار کھلاڑی رافیل ندال نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دے کر نویں مرتبہ اٹالیئن اوپن خطاب اپنے نام کیا۔

اسپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل ندال
author img

By

Published : May 20, 2019, 10:54 AM IST

تقریباً ڈھائی گھنٹے تک چلنے والے فائنل میچ میں رافیل ندال اٹالیئن نے اوپن خطاب کا دفاع کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ندال نے جوکووچ کو 6-0, 4-6, 6-1 سے شکست دی، اور اس جیت کے ساتھ ہی رواں برس آسٹریلیئن اوپن میں جوکووچ کے ہاتھوں ملی شکست کا بدلہ لے لیا۔

اسپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل ندال
اسپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل ندال
خیال رہے کہ یہ خطاب ندال کے کریئر کا 81 واں خطاب ہے۔واضح رہے کہ رافیل ندال اور نوواک جوکووچ کے مابین اب تک 54 مقابلے ہوچکے ہیں جس میں جوکووچ نے 28 اور ندال نے 26 میچ میں جیت درج کی ہے۔

ندال اب 26 مئی سے شروع ہونے والے فرینچ اوپن میں کھیلیں گے جہاں ان کی نظر اپنے 12 ویں خطاب پر ہوگی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.