ETV Bharat / sports

آسٹریلین اوپن: رافیل نڈال کا ریکارڈ 21 ویں گرینڈ سلیم خطاب جیتنے کا خواب چکناچور

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 1:18 PM IST

Updated : Feb 18, 2021, 2:20 PM IST

اسپینش کھلاڑی ورلڈ نمبر 2 رافیل نڈال، شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔ نڈال نے پہلے دو سیٹ کافی آسانی سے جیت لیے اور ایسا لگتا تھا کہ وہ میچ آسانی سے نمٹا دیں گے، لیکن پھر سیتسپاس نے شاندار واپسی کی اور میچ کا رخ اپنی طرف موڑ دیا۔

آسٹریلین اوپن: رافیل نڈالکا ریکارڈ 21 ویں گرینڈ سلیم خطاب جیتنے کا خواب چکناچور

آسٹریلیا میں کھیلے جارہے آسٹریلین اوپن میں رافیل نڈال کا سفر ختم ہوگیا ہے۔ انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رافیل نڈال کو یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس سٹسپاس نے ہرا کر ایونٹ سے باہر کیا۔ اسٹیفانوس سٹسپاس کی جیت کا اسکور 6-3، 6-2 ، 6-7 ، 4-6 اور 5-7 رہا۔

پانچویں سیڈ یافتہ یونان کے استیفانوس سیتسپاس نے دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال کو آج پانچ سیٹوں کے زبردست کوارٹر فائنل مقابلے میں شکست دے کر ان کا ریکارڈ 21 ویں گرینڈ سلیم خطاب جیتنے کا خواب توڑ دیا۔

سیتسپاس نے پہلے دو سیٹ ہارنے کے بعد زبردست واپسی کرتے ہوئے 20 گرینڈ سلیم خطابوں کے فاتح اور دوسری سیڈ نڈال کو چار گھنٹے پانچ منٹ تک چلے مقابلے میں تین۔چھ، دو۔چھ، سات۔چھ اور سات۔پانچ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔ سیتسپاس کا سیمی فائنل میں چوتھی سیڈ روس کے ڈینیل میدیودیف سے مقابلہ ہوگا، جنہوں نے ایک دیگر کوارٹر فائنل میں ساتویں سیڈ روس کے آندرئی روبلیف کو دو گھنٹے پانچ منٹ میں سات۔پانچ، چھ۔تین اور چھ۔دو سے شکست دی۔

اسٹیفانوس سٹسپاس نے رافیل نڈال کو شکست دی، جیت کا اسکور 6-3، 6-2 ، 6-7 ، 4-6 اور 5-7 رہا

قبل ازیں نڈال نے پہلے دو سیٹ کافی آسانی سے جیت لیے اور ایسا لگتا تھا کہ وہ میچ آسانی سے نمٹا دیں گے، لیکن پھر سیتسپاس نے شاندار واپسی کی اور میچ کا نقشہ ہی پلٹ دیا۔ انہوں نے تیسرا سیٹ ٹائی بریک کے ذریعہ سات۔ چار سے جیتا۔ چوتھے سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں کے مابین زبردست مقابلہ ہوا سیتسپاس نے چھ۔چار سے یہ سیٹ جیت کر میچ کو فیصلہ کن سیٹ پر پہنچادیا۔ انہوں نے فیصلہ کن سیٹ سات۔پانچ سے جیتا اور حیرت انگیز طور پر جیت کے ساتھ سیمی فائنل کا داخلہ حاصل کیا۔

سیتسپاس دوسرے ایسے کھلاڑی بنے ہیں جنہوں کسی گرینڈ سلیم میں دو سیٹ سے پیچھے ہونے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے نڈال کو شکست دی۔ سیتسپاس نے آخری دو سیٹ میں 27 ونرس لگائے اور نڈال کے خلاف پانچ مقابلوں میں پہلی جیت درج کی۔ اس شاندار جیت کے بعد، سیتسپاس نے کہا، میرے پاس اس جیت کو بیان کرنے کے لئے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ اس پر یقین کرنا مشکل ہے کہ میں نڈال پر جیت حاصل کرکے کورٹ سے باہر نکل رہا ہوں۔ یہ ایک زبردست مقابلہ تھا، میں شروع میں گھبرا رہا تھا لیکن آخر میں مجھے جیت ملی۔ یہ میرے کیریئر کی سب سے بڑی جیت ہے۔

واضح رہے کہ سیتسپاس سے پہلے اٹلی کے فابیو فوگنینی نے نڈال کو 2015 کے یو ایس اوپن میں دو سیٹ سے پیچھے ہونے کے بعد واپسی کرتے ہوئے شکست دی تھی۔ سیتسپاس نے اس جیت سے نڈال سے 2019 کے آسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں ملی شکست کا انتقام بھی لیا۔ یونانی کھلاڑی کا یہ تیسرا گرینڈ سلیم فائنل ہے۔ وہ گزشتہ فرنچ اوپن کے آخری چار میں بھی پہنچے تھے۔

ایک دیگر کوارٹرفائنل میں روس کے میدویدف روبلیف کو آسانی سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں میدیدیف کے حریف سیتسپاس ہوں گے جن کے خلاف روسی کھلاڑی کا پانچ۔ایک کا کیریر ریکارڈ ہے، حالانکہ سیتسپاس نے گزشتہ سال اے ٹی پی فائنل میں اپنے خطابی سفر کے دوران میدویدیف کو شکست دی تھی۔

Last Updated : Feb 18, 2021, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.