ETV Bharat / sports

قطر اوپن: ثانیہ مرزا کی کامیاب شروعات، کوارٹر فائنل میں پہنچیں - سلووینیا

ثانیہ مرزا اور انڈو سلووینیا کی جوڑی نے ڈبلیو ٹی اے 500 ٹورنامنٹ کے افتتاحی مرحلے میں یوکرین کی نادیہ کچوونک اور لیوڈمیلا کچوونک کے خلاف 4۔6 ، 6۔7 (5) ، 5۔10 سے کامیابی حاصل کی۔

قطر اوپن: ثانیہ مرزا کی کامیاب شروعات، کوارٹر فائنل میں پہونچی

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 11:51 AM IST

بھارت کی مشہور ومعروف ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے پیر کو ڈبلیو ٹی اے سرکٹ میں فاتحانہ انداز میں واپسی کی۔ انہوں نے یہاں سلووینین کی پارٹنر آندریا کلیپک کے ساتھ قطر ٹوٹل اوپن کے کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔

قطر اوپن: ثانیہ مرزا کی کامیاب شروعات، کوارٹر فائنل میں پہونچی
قطر اوپن: ثانیہ مرزا کی کامیاب شروعات، کوارٹر فائنل میں پہونچی

انڈو سلووینیا کی جوڑی نے ڈبلیو ٹی اے 500 ٹورنامنٹ کے افتتاحی مرحلے میں یوکرین کی نادیہ کچوونک اور لیوڈمیلا کچوونک کے خلاف 4۔6 ، 6۔7 (5) ، 5۔10 سے کامیابی حاصل کی۔

آخری 12 مہینوں میں ثانیہ کا یہ پہلا میچ تھا اور اتفاقی طور پر یہ میچ بھی دوحہ اوپن میں تھا، جہاں انہوں نے آخری بار فروری 2020 میں اپنا آخری میچ کھیلا تھا جب کووڈ - 19 کی وجہ سے دنیا بھر میں ٹینس مقابلوں کو روک دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سال کے شروع میں خود ثانیہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی تھیں۔ جب ثانیہ ایک طویل وقفہ کے بعد مسابقتی ٹینس میں واپس آئی تو اس نے نادیہ کے ساتھ مل کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.