ETV Bharat / sports

French Open qualifiers: سنگلز میں ہندستان کا چیلنج ختم - Ankita Raina

سمت ناگل کو بدھ کے روز چلی کے الیزینڈرو تابیلو سے بدھ کے روز 3-6 ، 3-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ رام ناتھن کو ایک گھنٹے اور پانچ منٹ میں ایشین گیمز کے چیمپیئن ڈینس استومین سے یک طرفہ طور پر 1-6 ، 2-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Indian challenge ends in French Open qualifiers
فرنچ اوپن کوالیفائرس کے سنگلز میں ہندستان کا چیلنج ختم
author img

By

Published : May 27, 2021, 8:25 PM IST

سمت ناگل، رام کمار رام ناتھن اور انکیتا رینا کی شکست کے ساتھ سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے کوالیفائرس میں ہندوستان کا چیلنج ختم ہوگیا۔

سمت ناگل کو بدھ کے روز چلی کے الیزینڈرو تابیلو سے بدھ کے روز 3-6 ، 3-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ رام ناتھن کو ایک گھنٹے اور پانچ منٹ میں ایشین گیمز کے چیمپیئن ڈینس استومین سے یک طرفہ طور پر 1-6 ، 2-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انکیتا رائنا کو 17 ویں سیڈ بیلجیئم کے گریٹ منین نے آسانی سے 6-2 ، 6-0 سے شکست دی۔ اس سے قبل پرجنیش گنیشورن جرمنی کے آسکر اوٹی سے پہلے راؤنڈ میں 2-6 ، 2-6 سے ہار گئے تھے۔

-یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.