ETV Bharat / sports

جوکووچ، فیڈرر، سرینا اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں

ٹینس دنیا کے اسٹار کھلاڑیوں اپنے اپنے میچوں میں شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے جیت کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں کوالیفا ئی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 9:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:20 AM IST

جوکووچ، فیڈرر، سرینا اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں
جوکووچ، فیڈرر، سرینا اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں

خطاب کے مضبوط دعویدار اور گزشتہ چمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ، 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر، خواتین میں نمبر ایک آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی اور تیسری سیڈ جاپان کی ناومی اوساکا نے بدھ کو اپنے اپنے مقابلے آسانی سے جیت کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

سات بار کے فاتح اور دوسری سیڈ جوکووچ نے وائلڈ کارڈ یافتہ جاپان کے تتسومو اٹو کو ایک گھنٹے 35 منٹ میں 6۔1، 6۔4، 6۔2 سے شکست دی جبکہ تیسری سیڈ فیڈرر نے سربیا کے فلپ كریجی نووچ کو ایک گھنٹے 32 منٹ میں 6۔1، 6۔4، 6۔1 سے ہرا دیا۔

دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ بارٹي نے دوسرے راؤنڈ میں سلیونيا کی پولونا هركوگ کو ایک گھنٹے چھ منٹ میں 6۔1، 6۔4 سے شکست دی۔ اوساکا نے چین کی سئی سئی زینگ کو ایک گھنٹے 20 منٹ میں 6۔2، 6۔4 سے شکست دی۔

23 بار کی گرینڈ سلیم فاتح اور آٹھویں سیڈ امریکہ کی سرینا ولیمز نے سلوونیا کی تمارا زیدان سیك کو ایک گھنٹے 18 منٹ میں 6۔2، 6۔3 سے شکست دی۔

ساتویں سیڈ جمہوریہ چیک کی پیترا کیوتووا نے اسپین کی پاؤلا بادوسا کو ایک گھنٹے 38 منٹ میں 7۔5، 7۔5 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

جوکووچ کا تیسرے راؤنڈ میں جاپان کے يوشی هتو نشی يوكا سے مقابلہ ہوگا جو عالمی رینکنگ میں 71 ویں مقام پر ہیں۔ فیڈرر کی تیسرے راؤنڈ میں آسٹریلیا کی 47 ویں رینکنگ سے جان ملمین سے مقابلہ ہوگا۔

بارٹي کے سامنے تیسرے راؤنڈ میں 29 ویں سیڈ قزاخستان کی الینا رباكنا کا چیلنج ہوگا۔ اوساکا تیسرے راؤنڈ میں امریکہ کی کوری گوف سے مقابلہ کریں گی جنہوں پہلے راؤنڈ میں سابق نمبر ایک امریکہ کی ونس ولیمز کو شکست دی تھی۔ سرینا کا تیسرے راؤنڈ میں 27 ویں سیڈ چین کی كيانگ وانگ سے مقابلہ ہوگا۔
؎
سابق نمبر ایک ڈنمارک کی كیرولن ووزنياكي نے یوکرین ڈائنا ياسترےمسكا کو دو گھنٹے دو منٹ کی جدوجہد میں 7۔5، 7۔5 سے شکست دی۔ گوف نے دوسرے راؤنڈ میں رومانیہ کی سوراناکرسٹی کو دو گھنٹے چھ منٹ میں 4۔6، 6۔3، 7۔5 سے شکست دی۔ 10 ویں سیڈ امریکہ کی میڈیسن كيس بھی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

مردوں میں بلغاریہ کے گریگور دوتروف کو دوسرے دور میں پانچ سیٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ چھٹے سیڈ یونان کے استےفانوس ستسپاس کو جرمنی کے فلپ كلشریبر سے واک اوور مل گیا۔

نويں سیڈ اسپین کے رابرٹو بتستا اگُت جیت کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ کروشیا کے مارن سلچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

12 ویں سیڈ اٹلی کے فابيو فاگننی نے چار گھنٹے پانچ منٹ تک چلی میراتھن جدوجہد میں آسٹریلیا کے جارڈن تھامسن کو 7۔6، 6۔1، 3۔6، 4۔6، 7۔6 سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا۔

Intro:Body:

Sports 

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.