ETV Bharat / sports

اینڈی مرے 2021 کا آغاز 'ڈیلرے بیچ اوپن' کے ساتھ کریں گے - ڈیلرے بیچ اوپن کی شروعات

ڈیلرے بیچ اوپن کی شروعات سات جنوری سے ہوگی اور یہ ٹورنامنٹ 13 جنوری تک جاری رہے گا۔ اینڈی مرے کورونا وائرس کے سبب تین ہفتے سے تاخیر آسٹریلیائی اوپن کی تیاریوں کے مدنظر ڈیلرے بیچ اوپن میں شرکت کررہے ہیں۔

اینڈی مرے 2021 کا آغاز ڈیلرے بیچ اوپن کے ساتھ کریں گے

author img

By

Published : Dec 27, 2020, 10:40 PM IST

دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی انگلینڈ کے اینڈی مرے 2021 سیزن کا آغاز امریکہ کے شہر فلوریڈا میں منعقد ڈیلرے بیچ اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری کے طور پر حصہ لینے کے ساتھ کریں گے۔منتظمین نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔

اینڈی مرے دفاعی چیمپئن ریلی اوپیلکا کے ساتھ چوٹی پر موجود امریکہ کے جان اسنر اور کناڈا کے ملوس راؤنک کے ساتھ ٹورنامنٹ میں کھیلیں گے۔

ڈیلرے بیچ اوپن کی شروعات سات جنوری سے ہوگی اور یہ ٹورنامنٹ 13 جنوری تک جاری رہے گا۔ اینڈی مرے کورونا وائرس کے سبب تین ہفتے سے تاخیر آسٹریلیائی اوپن کی تیاریوں کے مدنظر ڈیلرے بیچ اوپن میں شرکت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رہانے سے مشکل وقت میں بیٹنگ کرنا سیکھا: شوبھمن گل

سابق نمبر ایک کھلاڑی نے سرجری کے بعد جنوری 2019 میں کورٹ میں واپسی کی تھی اور سال 2017 کے بعد سے پہلی مرتبہ اینٹورپ خطاب جیتا تھا ۔تین مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن مرے اس سے پہلے اس سال اکتوبرمیں جرمنی کے کولون میں ٹینس ٹورنامنٹ سے بھی چوٹ کی وجہ سے ہٹ گئے تھے۔ 33 سالہ کھلاڑی اس سال کورونا اور چوٹ کی وجہ سے زیادہ تر ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل سکے اور کورٹ پر واپسی کرنے کے بعد وہ یو ایس اپون کے دوسرے راونڈ میں ہارگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.