ETV Bharat / sports

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ - etv bharat news

آسٹریلیائی کپتان آرون فنچ نے اتوار کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

Australia won the toss and elected to bowl
آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:45 PM IST

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ زخمی ڈیون کانوے کی جگہ ٹیم سیفرٹ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا پچھلے میچ کی پلیئنگ الیون کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جے وردھنے اور پولک آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، مارٹن گپٹل، ٹم سیفرٹ (وکٹ کیپر)، ڈیرل مشل، گلین فلپس، جمی نیشم، مشل سینٹنر، ایڈم ملنے، ٹم ساؤتھی، ایش سودھی، ٹرینٹ بولٹ۔

آسٹریلیا: ایرون فنچ (کپتان) ڈیوڈ وارنر، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، مشل مارش، اسٹیون اسمتھ، گلین میکسویل، مارکس اسٹونیس، پیٹ کمنز، مشل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.