ETV Bharat / sports

ایموجیز : خیالات کی ترسیل کا آسان طریقہ - آکسفورڈ ڈکشنری

دنیا بھر میں ہر سال 17 جولائی کو عالمی یوم ایموجیز منایا جاتا ہے۔ سماجی رابطے کی مختلف سائٹز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام وغیرہ میں ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔

جذبات و احساسات کو ایموجی کے ذریعہ بہ آسانی ظاہر کیا جاتا ہے۔
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 11:39 AM IST

اگست 2013 میں ایموجی لفظ کو آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل کیا گیاہے۔ جس کی تعریف یوں بتائی گئی ہے کہ ' ایک چھوٹی سی ڈیجیٹل تصویر یا آئکان جو کسی بھی خیال یا جذبہ کا اظہار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔'

اگست 2013 میں ایموجی لفظ کو آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل کیا گیاہے

ایموجی کو سب سے پہلے 1999 میں موبائل انٹرنیٹ پلیٹ فارم کے تحت جاپان کے شیگیتاکا کوراتی نامی شخص نے ایجاد کیا جو 175 پکسل سائز کا تھا۔

ایموجی پیڈیا سے وابستہ جیریمی بیرگ نے اس دن کو کیلنڈر کی ایموجی کے ذریعے 2014 میں پہلی بار منانا شروع کیا۔ جو اس وقت صرف آئی فون میں ہی دستیاب تھا۔

جذبات و احساسات کو ایموجی کے ذریعہ بہ آسانی ظاہر کیا جاتا ہے۔
جذبات و احساسات کو ایموجی کے ذریعہ بہ آسانی ظاہر کیا جاتا ہے۔

جیریمی بیرگ کے مطابق ' ایموجیز خیالات کی ترسیل کا ایک ڈیجیٹل ذریعے ہے۔'

ہنسی، خوشی، غصہ، غم، محبت، پیار، گزراش ، اتفاق ، پسند ، غیر پسندیدگی کا اظہار کرنا ان سارے جذبات و احساسات کو ایموجی کے ذریعہ ظاہر کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.