ETV Bharat / sports

World Athletics Championship Live: عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیرج چوپڑا نے جیتا سلور میڈل

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2022 کے مردوں کے جیولن تھرو ایونٹ میں نیرج چوپڑا نے سلور میڈل جیتا ہے۔ انہوں نے 88.13 میٹر کی دوری تک بھالا پھینکا۔ Neeraj Chopra clinches historic silver for India

World Athletics Championship Live
World Athletics Championship Live
author img

By

Published : Jul 24, 2022, 8:14 AM IST

Updated : Jul 24, 2022, 8:22 AM IST

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2022 کے مردوں کے جیولن تھرو ایونٹ میں نیرج چوپڑا نے سلور میڈل جیتا ہے۔ انہوں نے 88.13 میٹر کی دوری تک بھالا پھینکا۔ Silver medal for Neeraj Chopra in men's javelin final

نیرج چوپڑا کا پانچواں تھرو بھی فاؤل ہوا۔ نیرج چوپڑا نے چوتھی کوشش میں 88.13 میٹر دوری کا تھرو کیا اور اس کے ساتھ ہی بھارتی کھلاڑی دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2022 کے مردوں کے جیولن تھرو ایونٹ کا فائنل شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی اسٹار نیرج چوپڑا نے 3 کوششوں میں 86.37 میٹر تک جیولن پھینکا، ان کا پہلا تھرو فاؤل تھا۔ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 90.46 میٹر دوری تک بھالا پھینکا۔ Neeraj Chopra in men's javelin throw final

Last Updated : Jul 24, 2022, 8:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.